مہربان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس بروز اتوار 3جولائی 2022کو مفتی سید عبید اللہ شاہ صاحب کے گھر منعقد ہوا ۔اجلاس کاافتتاح بندہ ناچیز کی تلاوت سے ہوا/
مہربان فاؤنڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) پاکستان میں ایک غیر منافع بخش ، غیر سرکاری معاشرتی بہبود کی تنظیم ہے ، جس کی بنیاد سید عبد الوہاب شاہ نے رکھی ہے ، جس کا مقصد مقامی برادری کو صحت عامہ ، تعلیم اور انسانی امداد فراہم کرنا ہے۔مہربان فاونڈیشن رنگ و نسل قوم و ملت کی تفریق سے بالا تر ہوکر انسانیت کی فلاح، تعمیروترقی کے لیے تعلیمی، تربیتی اور معاشی منصوبوں پر کام کررہی ہے۔ Mehrban Foundation Islamabad (Registered) is a non-profit, non-governmental social welfare organization in Pakistan, founded by
Tuesday, September 13, 2022
مہربان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس
بعد از تلاوت کے مولانا عبد الوھاب شاہ صاحب نے ایک حدیث سنائی اور اسکا ترجمہ اور تشریح بیان فرمائی
اس اجلاس میں دو ایجنڈوں پر بات کی گی۔
پہلا ایجنڈا یہ تھا کہ جن احباب نے مہربان فاؤنڈیشن کی رکنیت حاصل کی ھے وہ ہر مہینہ مقرر کردہ فنڈ فنانس سیکرٹری مفتی عبیداللہ صاحب کو باقاعدگی سے بھیجا کریں۔تاکہ اس فنڈ سے فاؤنڈیشن کو مزید فعال بنایا جاسکے ۔
دوسر ایجنڈا یہ تھا کہ کچھ عرصہ قبل مولانا عباس شاہ صاحب کا بیٹا فوت ہوا تھا، جس کے دفنانے کے لیے کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑا کوئی بھی اپنی قبرستان میں دفنانے کے لیے جگہ نھیں دے رھا تھا۔
اس مرتبہ اجلاس میں اس بات پر مشاورت ہوئی کہ وادی کونش کے جو لوگ اسلام آباد میں مقیم ہیں، ان میں سے ہر ایک شادی شدہ اگر ایک سال تک ماہانہ پانچ سو روپیہ جمع کرائےتو اس سے ھم اسلام آباد کے گرد و نواح میں کہیں سستی زمین خریدیں اپنی وادی کونش والوں کے لیے وقف کردیں گے اور جو بھی ھماری برادری کا چھوٹا بچہ فوت ہوجاۓ ھم اسکو اسمیں دفن کر سکین کیوں کہ چھوٹے بچوں کو گاؤں لے جانا مشکل ہوتا ھے۔ اور یہاں بھی لوگ اپنی قبرستان میں دفنانے کی اجازت نھیں دیتے اگر ھمارا اپنا خریدا ہوا قبرستان ہوگا تو کل کو ھمیں کسی مشکل اور دشواری کا سامنا نھیں کرنا پڑے گا
سید عطاء اللہ شاہ
سیکریٹری اطلاعات مہربان فاؤنڈیشن اسلام آباد
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
مہربان فاؤنڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ)
ہمارے متعلق مہربان فاؤنڈیشن اسلام آباد (رجسٹرڈ) پاکستان میں ایک غیر منافع بخش، غیر سرکاری سماجی بہبود کی تنظیم ہے، جس کی بنیاد سید عبدالوہ...
-
کرو مہربانی تم اھل زمیں پر خدا مہربان ہو گا عرش بریں پر Mehrban Foundation مہربان فاونڈیشن رنگ و نسل قوم و ملت کی تفریق سے بالا تر ہو...
-
Mehrban Foundation Islamabad (Registered) Mehrban Foundation Islamabad (Registered) is a non-profit, non-governmental social welfare orga...
-
مہربان فاونڈیشن فلڈ ریلیف کیمپ تعاون کرنے کےلئے وٹس اپ https://wa.me/923215083475 +923215083475

No comments:
Post a Comment